مہر تمثال
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سورج کی سی صورت والا، سورج کی طرح، خوبصورتی اور چمک میں سورج کی مانند؛ (مجازاً) خوبرو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - سورج کی سی صورت والا، سورج کی طرح، خوبصورتی اور چمک میں سورج کی مانند؛ (مجازاً) خوبرو۔